درو بام
معنی
١ - (لفظاً) دروازہ اور چھت، گوشہ گوشہ؛ (مجازاً) مکان، گھر، جائے سکونت، رہنے کی جگہ۔ "نظر سر سید کے مزار سے چل کر مسجد کے درو بام پر جاتی ہے" ( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسما 'در' اور 'بام' کے درمیان 'و' عطف لگا کر مرکب عطفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٠ء کو "دیوانِ اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں